پیر، 27 فروری، 2017

نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی
کینتھ اینڈرسن
مترجم: محمد منصور قیصرانی

فہرست

جنگل لور
جم کوربٹ
مترجم: محمد منصور قیصرانی 
باب ۱
ہم چودہ لڑکے لڑکیاں جن کی عمریں آٹھ سے اٹھارہ کے درمیان تھیں، لکڑی سے بنے پل کی دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھے تھے جو کالا ڈھنگی میں دریائے بور پر بنایا

جمعرات، 23 فروری، 2017

ٹِری ٹوپس 
جم کوربٹ 
مترجم: سمیع محمد خان
تعارف 
جم کوربٹ نے سنہ ۱۹۵۲ میں ملکہ ایلزبتھ کے ٹری ٹوپس پر مدعو کیے جانے کا قصہ کینیا میں اپنے اچانک انتقال سے کچھ عرصے پہلے ۱۹ اپریل سنہ ۱۹۵۵ کو مکمل کیا

منگل، 14 مئی، 2013

کماؤں کے آدم خور
جم کوربٹ
مترجم: محمد منصور قیصرانی

پیش لفظ

ہفتہ، 13 اپریل، 2013

آنائی کے آدم خور وحشی
مقبول جہانگیر


مصباح الایمان کے نام
اِک دوست مل گیا ہے وفا آشنا مجھے

ہفتہ، 6 اپریل، 2013

تنزانیہ کے جنگلوں میں ۵ دن
صبا شفیق
ڈیانا کیا تم اس جنگلی بھینسے کو دیکھ رہی ہو۔۔۔؟ پیٹر نے آنکھوں سے دوربین ہٹائے بغیر مجھ سے پوچھا: ’’بالکل۔۔۔ وہ سب سے منفرد بڑا نظر آتا ہے۔‘‘
میں گھاس کے آخری سرے پر کھڑے اس بھینسے کو دیکھتے ہوئے بولی: ’’میں نے اتنا شاندار جنگلی بھینسا آج تک نہیں دیکھا تھا۔‘‘ اس کے

بدھ، 3 اپریل، 2013

شکار کے دیوانے
کنور مہندر سنگھ بیدی سحر
یوں تو ہمارا سارا خاندان ہی شکار کا شیدائی تھا لیکن والد صاحب تو حقیقت میں شکار کے دیوانے تھے۔ وہ ہر سال جاڑے کے موسم میں ہفتے عشرے کے لیے شکار کی مہم پر جایا کرتے تھے۔ اس مہم میں ہمارے خاندان کے سبھی لوگ شرکت کرتے۔ کُل نفری ڈیڑھ دو سو آدمیوں پر مشتمل ہوتی۔ ہاتھی، گھوڑے، اونٹ اور بہلیاں ساتھ ہوتیں، ہم لوگ صبح ناشہ کرتے ہی شکار پر نکل جاتے۔ دوپہر کا کھانا پک کر باہر جنگل میں

Popular Posts