ردراپریاگ کا آدم خور تیندوا
جم کاربٹ
تلخیص و ترجمہ: انیس الرحمن
ہندوستان کے تپتے ہوئے میدانوں کے باسی کیدرناتھ اور بدری ناتھ کی یاتراؤں پر جاتے ہیں۔ ان یاتراؤں کا آغاز ضلع گھڑوال میں ہردوار سے ہوتا ہے۔ ہردوار سے رکی کیش ،لچھمن جھولا، شری نگر، چٹخال اور گلاب رائے سے ہوتے ہوئے ردراپریاگ پہنچا جاتا ہے اور وہاں سے کیدرناتھ اور بدری ناتھ۔ پریاگ ہندیجم کاربٹ
تلخیص و ترجمہ: انیس الرحمن